Pages

Subscribe:

Friday 18 May 2012

ممکن نہیں متاع سخن مجھ سے چھین لے Mumkin nahin mata-e-suhan mujh say cheen ley

ﻣﻤﮑﻦ ﻧﮭﻴﮟ ﻣﺘﺎﻉ ﺳﺨﻦ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﭼﮭﻴﻦ ﻟﮯ
ﮔﻮ ﺑﺎﻏﺒﺎﮞ ﻳﮧ ﮐﻨﺞ ﭼﻤﻦ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﭼﮭﻴﻦ ﻟﮯ
ﻣﻨﻈﺮ ﺩﻝ ﻭ ﻧﮕﺎﮦ ﮐﮯ ﺟﺐ ﮬﻮ ﮔﮯﺀ ﺍﺩﺍﺱ
ﻳﮧ ﺑﮯ ﻓﻀﺎ ﻋﻼﻗﮧ. ﺗﻦ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﭼﮭﻴﻦ ﻟﮯ
ﮔﻞ ﺭﻳﺰ ﻣﻴﺮﯼ ﻧﺎﻟﮧ ﮐﺸﯽ ﺳﮯ ﮬﮯ ﺷﺎﺥ ﺷﺎﺥ
ﮔﻞ ﭼﻴﮟ ﮐﺎ ﺑﺲ ﭼﻠﮯ ﺗﻮ ﻳﮧ ﻓﻦ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﭼﮭﻴﻦ ﻟﮯ
ﺳﻴﻨﭽﯽ ﮬﻴﮟ ﺩﻝ ﮐﮯ ﺧﻮﻥ ﺳﮯ ﻣﻴﮞ ﻧﮯ ﻳﮧ ﮐﻴﺎﺭﻳﺎﮞ
ﮐﺲ ﮐﯽ ﻣﺠﺎﻝ ﻣﻴﺮﺍ ﭼﻤﻦ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﭼﮭﻴﻦ ﻟﮯ

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

نوٹ:- اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔