زندگی اور موت کا یوں رابطہ رہ جائے گا
مقتلوں کو جانے والا راستہ رہ جائے گا
خشک ہوجائیں گی آنکھیں اور چھٹ جائےگا ابر
زخم دل ویسے کا ویسا او ر ہرا رہ جائے گا
بجھ چکی ہوں گی تمہارے گھر کی ساری مشعلیں
اور تو لوگوں میں شمعیں بانٹتا رہ جائے گا
مجھ سے لے جائے گا اک اک چیز وہ جاتے ھوئے
لیکن اس کا نام آنکھوں میں لکھا رہ جائے گا
یادگار عشق ایسی چھوڑ جاؤں گا سروش
حسن حیرانی سے مجھ کو دیکھتا رہ جائے گا
مقتلوں کو جانے والا راستہ رہ جائے گا
خشک ہوجائیں گی آنکھیں اور چھٹ جائےگا ابر
زخم دل ویسے کا ویسا او ر ہرا رہ جائے گا
بجھ چکی ہوں گی تمہارے گھر کی ساری مشعلیں
اور تو لوگوں میں شمعیں بانٹتا رہ جائے گا
مجھ سے لے جائے گا اک اک چیز وہ جاتے ھوئے
لیکن اس کا نام آنکھوں میں لکھا رہ جائے گا
یادگار عشق ایسی چھوڑ جاؤں گا سروش
حسن حیرانی سے مجھ کو دیکھتا رہ جائے گا
االلہ مرھومہ کو جنت نصیب فرمائے
ReplyDeleteمیرے محترم مسلمان بھائیو !
ReplyDeleteالسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
فلا تاس على القوم الكافرين
پس تم کافروں کے انجام پر افسوس نہ کیا کرو
مجھے آپ جیسے گراں قدر اردو بلاگران کی خدمت میں عنیقہ ناز کے قتل کی خبر پہنچانے کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔عنیقہ ناز کو اللہ کے فضل سے ہمارے بعض ساتھیوں نے اسلام دشمنی اور اسلام کے خلاف زہریلا پروپگینڈا کرنے کے جرم میں قتل کردیا ہے ۔اسلام کے خلاف اس ملعونہ کے جرائم کی فہرست اتنی طویل اور سنگین ہے جسے گنوانے اور اس کی وضاحت کی کوئی ضرورت میں محسوس نہیں کروں گا ۔ اس میں کوئی شبہ کی بات نہیں کہ عنیقہ ناز اسلام کے خلاف ہرزہ سرائی کرنے والی سب سے زہریلی زبانوں میں سے ایک تھی ۔
اس کا قتل سیکیولر اور لبرل طبقے کے صحافیوں اور سوشل میڈیا کے نامور کرداروں کے لیے ایک نوشتہ دیوار بھی ہے کہ جو بھی شریعت مطہرہ کے خلاف زہر اگلنے اور گمراہ کن پروپگینڈا کرنے سے باز نہ آیا اسے جنت کے سودا گر ، عنیقہ ناز کی طرح کیفر کردار تک پہنچانے کی سرتوڑ کوشش کریں گے ۔
واللہ غالب علیٰ امرہ ولکن اکثر الناس لا یعلمون