Pages

Friday, 18 May 2012

بہت دل کو شادا کر لیا کیا Bohat dil ko koshada kar lia kia

بہت دل کو کوشادا کر لیا کیا ؟
زمانے بھر سے وعدہ کر لیا کیا ؟

تو کیا سچ مچ جدائی مجھ سے کر لی ؟
تو خود اپنے کو آدھا کر لیا کیا . . ؟

ہنر مندی سے اپنے دل کا صفحہ . . .
میری جان ، تم نے سادہ کر لیا کیا ؟

بہت نزدیک آتے جا رہے ہو . .
بچھڑنے کا اِرادَہ کر لیا کیا . . ؟ ؟

No comments:

Post a Comment