tag:blogger.com,1999:blog-3022875355985114779.post939995147623447978..comments2022-04-10T07:34:12.532-07:00Comments on بیاضِ طاہر urdu poetry : انشاء جی اُٹھو Insha jee uthoTahirhttp://www.blogger.com/profile/16893143236469470796noreply@blogger.comBlogger2125tag:blogger.com,1999:blog-3022875355985114779.post-30646570731729322012-08-15T12:30:18.433-07:002012-08-15T12:30:18.433-07:00محترم بلال صاحب عزت افزائی کا شکریہ کہ شاعر کے بار...محترم بلال صاحب عزت افزائی کا شکریہ کہ شاعر کے بارے میں آپ نے مجھ سے رائے مانگی ورنہ ہم کیا اور ہماری اوقات کیا۔ بہرحال مکمل نظم لگا دی ہے۔ آئندہ بھی اپنی قیمتی رائے سے بندے کو مستفید ہونے کا موقع دیجئے گاTahirhttps://www.blogger.com/profile/16893143236469470796noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-3022875355985114779.post-64230868490359273612012-08-13T22:43:41.382-07:002012-08-13T22:43:41.382-07:00جناب طاہر صاحب مجھے یہ معلوم کرنا تھا کہ درج ذیل ب...جناب طاہر صاحب مجھے یہ معلوم کرنا تھا کہ درج ذیل بند کیا واقعی انشاء جی کا ہے؟ اس کے علاوہ یہ مکمل لگائیں مجھے بہت پسند ہے۔

جہاں سچے رشتے یاریوں کے
جہاں گھونگھٹ زیور ناریوں کے
جہاں جھرنے کومل سکھ والے
جہاں ساز بجیں بن تاروں کے
چل انشاء اپنے گاؤں میں
بیٹھیں گے سکھ کی چھاؤں میںم بلال مhttp://www.mbilalm.com/noreply@blogger.com